Results 1 to 2 of 2

Thread: گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے


    گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے
    اپنے ہی آپ تک گئے ہوں گے

    ہم جو اب آدمی ہیں پہلے کبھی
    جام ہوں گے چھلک گئے ہوں گے

    وہ بھی اب ہم سے تھک گیا ہو گا
    ہم بھی اب اس سے تھک گئے ہوں گے

    شب جو ہم سے ہوا معاف کرو
    نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے

    کتنے ہی لوگ Ø+رص شہرت میں
    دار پر خود لٹک گئے ہوں گے

    شکر ہے اس نگاہ کم کا میاں
    پہلے ہی ہم کھٹک گئے ہوں گے

    ہم تو اپنی تلاش میں اکثر
    از سما تا سمک گئے ہوں گے

    اس کا لشکر جہاں تہاں یعنی
    ہم بھی بس بے کمک گئے ہوں گے

    جونؔ ، اللہ اور یہ عالم
    بیچ میں ہم اٹک گئے ہوں گے


    2gvsho3 - گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

    2gvsho3 - گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •